منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی دلت بچی سے بد اخلاقی،زندہ جلادیا،مسلمان رہنما دن دیہاڑےقتل

datetime 30  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرنگر(آئی این پی)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے دلت مزدور بچی کو بداخلاقی کا نشانہ بنا کر زندہ جلا دیا۔تفصیلات کے مطابق انتہا پسند اور متعصب مودی کے اقتدار میں دوبارہ آنے کی خبر نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور ان کی ہم خیال متعصب تنظیموں کو بے لگام کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں دلت مزدور نابالغ بچی کوبھٹہ مالک اور اس کے چھ ساتھیوں نے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا جس کے بعد ان

بے رحموں اور سفاکوں نے بچی کو زندہ جلا ڈالا۔دوسری جانب یوگی ادیتیہ ناتھ کی ہی ریاست میں غنڈا گردی تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ مسلم لیڈر حاجی احسان کو بجنور میں دن دیہاڑے گولیاں مار کر جان لے لی گئی۔ مسلم لیڈر کا تعلق بھوجن سماج وادی پارٹی سے بتایا جاتا ہے۔ دہلی میں پونے کے مشہور ڈاکٹر، اور بائیں بازو کے رائٹر ڈاکٹر ارون گڈرے کو انتہا پسندوں نے گھیر لیا اور ان سے مطالبہ کیا کہ وہ جے شری رام کا نعرہ لگائیں۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…