جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

شمالی کوریا سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں،امریکی وزیرخارجہ کا عندیہ

datetime 16  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ امریکا کے مذاکرات کا سلسلہ بحال ہو سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہنوئی میں شمالی کوریائی لیڈر نے واضح کیا تھا کہ وہ جوہری ہتھیاروں کی آزمائش کا سلسلہ دوبارہ نہیں شروع

کریں گے۔ پومپیو کے مطابق امریکا کو پوری توقع ہے کہ چیئرمین کم جونگ ان اپنے الفاظ پر قائم رہیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ کا بیان شمالی کوریائی نائب وزیر خارجہ چو ہون سوئی کے بیان کے تناظر میں سامنے آیا ۔ سوئی نے کہا تھا کہ شمالی کوریا کا کسی بھی صورت میں امریکا کے سامنے جھکنے کا ارادہ نہیں اور نہ ہی ایسے مذاکرات میں تسلسل کا خواہشمند ہے۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…