پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

جب ہم گوگل پر بدترین بدتمیز کا نام لکھتے ہیں تو فوری طورپر کس ملک کے وزیراعظم کا چہرہ دکھایاجاتاہے؟ حیرت انگیزانکشاف،ہنگامہ کھڑا ہوگیا

datetime 4  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)نریندری مودی کو دنیا کا بدتمیزی ترین وزیراعظم قرار دیئے جانے پر بھارت کے ایک ٹی وی ٹاک شو میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ٹاک شو کو وزیراعظم نریندر مودی کے ایک قریبی ساتھی چلا رہے تھے۔ہال میں موجود راشد علوی نامی شخص نے کہا کہ بھارت سرکار دعویٰ کرتی ہے کہ بیرونی دنیا میں ہماری ساکھ بہت بہتر ہوئی ہے لیکن جب ہم گوگل پر بدترین بدتمیز کا نام لکھتے ہیں تو فوری طورپر وزیراعظم

نریندر مودی کا چہرہ دکھایاجاتا ہے۔یہ کیسی ساکھ ہے کہ گوگل بھارت کے وزیراعظم کو دنیا کا سب سے بڑا بدتمیز شخص دکھا رہا ہے اس پرہال میں موجود لوگوں نے نعرے لگانے شروع کردیئے اور کہا کہ درحقیقت راہول گاندھی بدتمیز انسان ہے ،ہال میں موجود لوگوں نے مطالبہ کیا کہ نریندرمودی کیخلاف ریمارکس واپس لئے جائیں لیکن پروگرام کے میزبان نے کہا کہ اپنا نقطہ نظر بیان کرنا ہر شہری کا حق ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…