پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

لائیو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر بے ہوش ہوگئیں

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں خاتون اینکر براہ راست ٹی وی انٹرویو کے دوران بے ہوش ہوگئیں۔روس کے نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ڈاریاکوزلووا تقریب کے دوران پیشہ وارانہ امور انجام دے رہی تھیں کہ اس دوران ان کی حالت اچانک غیر ہوگئی اور وہ بے ہوش ہوگئیں۔ڈرایا کا روسی وزیر برائے صنعت و تجارت ڈینس مینٹوروسے سوال جواب کا سلسلہ جاری تھا جو ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جارہا تھا کہ ایک غیر معمولی صورتحال اس وقت پیدا ہوگئی جب کھڑے کھڑے رپورٹر خاموش ہوگئیں اور کیمروں کے سامنے کھڑے

وزیر اگلے سوال کا انتظار کرنے لگے تاہم صحافی کی جانب سے کوئی سوال نہ آیا اور اچانک رپورٹر حالت غیر ہونے کی وجہ سے اپنے قدموں پر کھڑے ہونے کی سکت کھوبیٹھی اور پیچھے کی طرف گرنے لگی ٗوزیر نے فوری طور پرآگے بڑھتے ہوئے رپورٹر کو سنبھالا تاہم اگلے ہی لمحے رپورٹر بے ہوش ہوکر گرنے لگی تو وزیرنے انہیں زمین پر گرنے سے بچا لیاجس پرچینل نے فوری طور پر لائیو ویڈیو ختم کردی۔ خاتون رپورٹر کو پانی پلایا گیا اور ان کی حالت بہتر ہوگئی جس کے بعد وہ اپنے پاؤں پرکھڑی ہوگئیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…