بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کرپشن مقدمات کا سامنا کرنیوالے سابق ملائیشین وزیراعظم کے ایک اور گھر پر پولیس کا چھاپہ، کرپشن سے جمع اتنا بڑا خزانہ برآمد کہ دیکھ کر پولیس اہلکاروں کے منہ کھلے رہ گئے، بیٹی اور بیوی نے کیا چیز جمع کر رکھی تھی، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا میں کرپشن کے خلاف آپریشن، سابق وزیراعظم نجیب رزاق قانون کے شکنجے میں، ایک اور اپارٹمنٹ سے 300 کروڑ ڈالر، قیمتی اشیا ، 400ہینڈ بیگز ، مہنگی ترین گھڑیاں و زیورات پولیس نے برآمد کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں مہاتیر محمد کے اقتدار میں آتے ہی کرپشن کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور پولیس نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے ایک اور ملکیتی اپارٹمنٹ سے 400 ہینڈ بیگز،

300 کروڑ ڈالر سمیت مہنگی گھڑیاں اور زیورات برآمد کر لئے ہیں۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ سب سابق وزیراعظم کی ہی ملکیت ہے جبکہ پولیس نے نجیب رزاق کی بیٹی کے گھر سے بھی 150بیگز قبضے میں لئےہیں۔ پولیس کے مطابق سابق وزیراعظم کے پاس سے 26 ملکوں کی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔ اپارٹمنٹ میں موجود بیگوں میں سے 35 بیگز میں نقد رقم، 37 بیگز میں قیمتی گھڑیاں اور زیورات جبکہ 284 ڈبوں میں انتہائی مہنگے ہینڈ بیگ برآمد کئے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…