اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میںدفاعی ضروریات کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے کتنے ذخائر موجود ہیں، چیئرمین اوگرا نے بتا دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2025

پاکستان میںدفاعی ضروریات کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے کتنے ذخائر موجود ہیں، چیئرمین اوگرا نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین اوگرا مسرور خان نے بتایاہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں ،دفاعی ضروریات کیلئے بھی کسی قسم کی کمی نہیں ہے۔سید مصطفی محمود کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کے معیار اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر… Continue 23reading پاکستان میںدفاعی ضروریات کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے کتنے ذخائر موجود ہیں، چیئرمین اوگرا نے بتا دیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم خبر

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 29  اپریل‬‮  2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم خبر

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق یکم مئی 2025 سے آئندہ 15روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ صنعتی اور سرکاری تخمینوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر صرف 0.016روپے کمی اور ہائی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم خبر

استعمال شدہ کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

datetime 29  اپریل‬‮  2025

استعمال شدہ کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

کراچی (نیوز ڈیسک) ان افراد کے لیے جو کم قیمت میں استعمال شدہ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ یا پرنٹرز خریدنا چاہتے ہیں، خوشخبری ہے کہ حکومت نے ان اشیاء کی درآمد پر لاگو کسٹم ویلیو میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے پرانی اور استعمال شدہ… Continue 23reading استعمال شدہ کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرائط،سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑگئیں

datetime 29  اپریل‬‮  2025

آئی ایم ایف کی شرائط،سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے حکومت نے وفاقی اداروں میں “رائٹ سائزنگ” کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت ہزاروں سرکاری اسامیوں کو ختم کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، حکومت نے… Continue 23reading آئی ایم ایف کی شرائط،سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑگئیں

سیمنٹ کی بوری مزید مہنگی ہو گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2025

سیمنٹ کی بوری مزید مہنگی ہو گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ24 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1425 روپے ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے… Continue 23reading سیمنٹ کی بوری مزید مہنگی ہو گئی

سونا سستا ہو گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2025

سونا سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا1600 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونا 3 لاکھ 47 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونا 1368 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 97 ہزار 582 روپے کا ہوگیا جبکہ عالمی… Continue 23reading سونا سستا ہو گیا

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 28  اپریل‬‮  2025

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، 24 اپریل 2025 کو اختتام پذیر ہفتے میں شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسطاً 1425 روپے میں فروخت ہوئی، جو کہ پچھلے ہفتے کے… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ

پاکستان کے راستے تجارت بند ، بھارت کو 1.14 ارب ڈالر کا نقصان

datetime 28  اپریل‬‮  2025

پاکستان کے راستے تجارت بند ، بھارت کو 1.14 ارب ڈالر کا نقصان

کراچی(این این آئی)پاکستان کے راستے افغانستان تک تجارت بند ہونے کے باعث بھارت کو ایک ارب 14 کروڑ ڈالر کا تجارتی نقصان ہو رہا ہے، جس کی تصدیق پاکستان بزنس فورم نے کی ہے۔ فورم کے مطابق پاکستان کی سرزمین سے افغانستان کے راستے بھارت کا سامان پہنچنے کا تخمینہ تقریبا چونسٹھ کروڑ ڈالر سالانہ… Continue 23reading پاکستان کے راستے تجارت بند ، بھارت کو 1.14 ارب ڈالر کا نقصان

پاک سوزوکی نے اپنی 2 گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2025

پاک سوزوکی نے اپنی 2 گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

کراچی(این این آئی)پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ڈیلرز کو جاری کردہ حالیہ سرکلر میں سوزوکی کلٹس کی اپ گریڈڈ لائن اپ اور سوئفٹ GL MT ماڈل کی نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ قیمتیں فوری طور پرنافذ العمل ہوں گی۔کمپنی کے مطابق کلٹس کے تمام ویرینٹس میں صارفین کی بدلتی ضروریات کو… Continue 23reading پاک سوزوکی نے اپنی 2 گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 1,910