گوجرانوالہ میں ساڑھے 5 سو کلو چلغوزہ چوری ہوگیا
گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں 38 لاکھ 50ہزار روپے مالیت کا ساڑھے 5 سو کلو چلغوزہ چوری ہوگیا۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی جس میں 3چوروں کو دن دیہاڑے چلغوزے کی 6 بوریاں لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے،گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔متاثرہ شخص کے مطابق نقصان ساڑھے 38 لاکھ کا ہے… Continue 23reading گوجرانوالہ میں ساڑھے 5 سو کلو چلغوزہ چوری ہوگیا








































