آئی ایم ایف کا پاکستان کو رعایت دینے سے انکار
اسلام آباد/لاہور (این این آئی)آئی ایم ایف نے درآمدی مشینری پر ٹیکس چھوٹ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا جس کے باعث پاکستان میں معیاری تیل صاف کرنے کیلئے ریفائنریز اپ گریڈیشن منصوبہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق آئی ایم ایف نے کاسٹ ریکوری کیلئے 18فیصد… Continue 23reading آئی ایم ایف کا پاکستان کو رعایت دینے سے انکار









































