ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

عالمی منڈی اور پاکستان میں سونامزید سستا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 14  مئی‬‮  2025

عالمی منڈی اور پاکستان میں سونامزید سستا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت 2300 روپےکمی کے بعد 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 93 ہزار… Continue 23reading عالمی منڈی اور پاکستان میں سونامزید سستا

چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 14  مئی‬‮  2025

چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور(این این آئی) لاہور میں چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد شوگر ملز مالکان اور مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 164 روپے فی کلو سے بڑھ کر 175 روپے فی کلو تک… Continue 23reading چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

تنخواہوں میں اضافہ’ سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی

datetime 14  مئی‬‮  2025

تنخواہوں میں اضافہ’ سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے اور حکومت نے 2 جون کو بجٹ پیش کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ اس ضمن میں اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ وفاقی حکومت سرکاری ملازمین کے لیے مالی ریلیف پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق،… Continue 23reading تنخواہوں میں اضافہ’ سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 14  مئی‬‮  2025

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے بڑی کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ اور پیٹرول پر درآمدی پریمیم میں معمولی کمی کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوسکتی ہیں۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3.5 اور 7 روپے فی لیٹر کی کمی کا… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

بڑی خوشخبری، بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  مئی‬‮  2025

بڑی خوشخبری، بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فروری 2025 کے لیے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے تحت بجلی صارفین کو 3 روپے 64 پیسے فی یونٹ کا ریلیف فراہم کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ کمی صارفین کو مئی 2025 کے بجلی بلوں میں… Continue 23reading بڑی خوشخبری، بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

سام سنگ اور سونی ایکسپیریا کی نئی ڈیوائسز نے ادھم مچا دیا!

datetime 12  مئی‬‮  2025

سام سنگ اور سونی ایکسپیریا کی نئی ڈیوائسز نے ادھم مچا دیا!

کراچی(این این آئی)گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فون کی فہرست میں سونی ایکسپیریا، نتھنگ اور سام سنگ کے نئے اسمارٹ فونز نے دھماکے دار انٹری دی ہے۔ٹاپ ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے اسمارٹ فون گلیکسی اے 56 نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن سنبھال لی۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں… Continue 23reading سام سنگ اور سونی ایکسپیریا کی نئی ڈیوائسز نے ادھم مچا دیا!

پاکستان پر قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 12  مئی‬‮  2025

پاکستان پر قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پر قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کا قرضوں پر انحصارمزید بڑھ گیا اور ملک پر قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 89ہزار 834ارب روپے ہوگئے۔ سٹیٹ بینک دستاویز کے مطابق مارچ 2025تک پاکستان پر قرضے اور… Continue 23reading پاکستان پر قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

پاکستان اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

datetime 12  مئی‬‮  2025

پاکستان اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار 400 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام… Continue 23reading پاکستان اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

آئی ایم ایف سے قرض کی دوسری قسط کی منظوری، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 12  مئی‬‮  2025

آئی ایم ایف سے قرض کی دوسری قسط کی منظوری، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف سے قرض کی دوسری قسط کی منظوری اور پاک بھارت سیز فائر کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 9ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ… Continue 23reading آئی ایم ایف سے قرض کی دوسری قسط کی منظوری، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

1 2 3 4 5 6 7 8 1,910