بھارت کا پاکستان سے شپنگ اور پوسٹل روابط بھی معطل کرنے پر غور
کراچی(این این آئی)بھارت کا پاکستان کے خلاف ایک اور محاذ کھولنے کی تیاریاں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت پاکستان کے ساتھ شپنگ اور پوسٹل روابط بھی معطل کرنے پر غور کررہا ہے۔حسب روایت بھارتی میڈیا شپنگ اور پوسٹل روابط کی معطلی سے پاکستان کے لیے مشکلات کا واویلہ کررہا ہے وہیں شپنگ سیکٹر کے… Continue 23reading بھارت کا پاکستان سے شپنگ اور پوسٹل روابط بھی معطل کرنے پر غور