منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

لگام دینے کے لیے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ضروری ہے،جرمنی

datetime 28  اپریل‬‮  2018 |

برلن(این این آئی)جرمن چانسلرانجیلا میرکل نے کہاہے کہ جرمنی ایران کے جوہری معاہدے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کو ضروری سمجھتا ہے تاکہ اس سے ایران کی دھمکیوں پر لگام ڈالا جاسکے جسے وہ شام پر جغرافیائی اور سیاسی اثر و رسوخ ڈالنے کے لیے استعمال کرتا ہے، جو بھروسہ برسوں سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں

بدتر ہو چکا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اْن کی حکومت امریکہ کے ساتھ قریبی بات چیت جاری رکھے گی ایسے میں جب صدرٹرمپ 2015 کے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے سے متعلق فیصلے پر پہنچنے والے ہیں، جسے چین، فرانس، جرمنی، روس، برطانیہ، امریکہ اور یورپی یونین نے ایران کے ساتھ طے کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…