منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

مجھے بس آخری مرتبہ اسکا ریپ کرنے دو پھر۔۔آصفہ کیساتھ اجتماعی زیادتی،قتل کرنے سے پہلے پولیس والے نے اپنے ساتھیوں سے کیا کہا؟شرمناک انکشاف

datetime 18  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد،لدھیانہ(مانیٹرنگ  ڈیسک،آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں کمسن مسلمان بچی آصفہ بانو کے قتل سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات،بھارتی میڈیا کے مطابق آصفہ کو کئی روز تک جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد بالآخر درندوں نے اسے قتل کرنے کا فیصلہ کیا تو ان میں سے ایک، جو حاضر سروس پولیس اہلکار بھی ہے، کہنے لگا کہ اسے مارنے سے پہلے مجھے ایک اور بار اس کی عصمت دری کر لینے دو۔ الجزیرہ کی رپورٹ میں بھی بتایا گیا ہے کہ بچی کو

قتل کرنے سے قبل سب درندوں نے مل کر اس کی اجتماعی آبروریزی کی۔ آخری بار اس کے جسم کو نوچنے کے بعد سفاک حیوانوں نے پتھر سے اس کا سر کچل کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔دریں اثنا آصفہ کو انصاف دلانے کیلئے  بھارت کے متعدد شہروں میں ہزاروں شہری سڑکوں پر آگئے ہیں،مظاہرین نے آصفہ بانو کے قاتلوں کو پھانسی پر چڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش،لدھیانہ اور پنجاب سمیت کئی علاقوں میں ریلیاں نکالی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…