عمرے کا ویزے ختم ہونے کے بعد فوراً اپنے ملک واپس چلے جاؤورنہ،سعودی حکومت نے سخت سزاؤں کا اعلان کردیا

15  اپریل‬‮  2018

ریاض(سی پی پی)سعودی عرب کے حکام نے کہا ہے کہ عمرے کے ویزے کی میعاد ختم ہونے کے بعد ملک میں غیر قانونی قیام کرنے والوں کو 50 ہزار ریال جرمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا دی جائے گی۔ محکمہ پاسپورٹ کے جاری اعلامیے کے مطابق عمرے کے ویزے پر آنے والوں کو چاہیے کہ میعاد ختم ہونے سے قبل واپس چلے جائیں، انہیں ملک میں قیام یا کام کرنے کی اجازت نہیں تاہم ویزے کی مدت کے دوران انہیں مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ

اور جدہ جانے کی اجازت ہے البتہ کسی چوتھے شہر میں جانے کی اجازت نہیں۔انھوں نے کہا کہ شہری و مقیم غیر ملکی مملکت میں غیر قانونی قیام کرنے والوں کے ساتھ کسی طرح کا تعاون نہ کریں، ایسا کرنے پر ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ محکمے نے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال رواں میں یکم محرم سے 5 رجب تک 39 لاکھ 25 ہزار 210 معتمرین بری ، بحری اور فضائی راستوں سے ارض مقدس آئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…