جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب کے امن کو نشانہ بنانے والی ہر کوشش پسپا کر دیں گے، شاہ سلمان

datetime 28  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے باور کرایا ہے کہ سعودی عرب کے امن و استحکام کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کو پورے عزم کے ساتھ ناکام بنا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے اس موقف کا اظہار کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس دارالحکومت ریاض کے قصرِ یمامہ میں منعقد ہوا۔

اس موقع پر خادم حرمین نے برادر اور دوست ممالک کی قیادت کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ایران نواز حوثی ملیشیا کی طرف سے مملکت پر بیلسٹک میزائل داغے جانے کی بھرپور مذمت کی۔شاہ سلمان کے مطابق دشمن کی جانب سے ایسی ہر کوشش پر روک لگائی جائے گی جس میں مملکت کے امن و استحکام ، اس کے شہریوں اور غیر ملکی مقیمین کو نشانہ بنایا گیا ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…