پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب کون کون گیا؟عمران خان کے قریبی عزیز بھی شامل،حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران سینئر قانون دان اکرم شیخ ایڈوکیٹ اور عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی بھی انکے ہمراہ ریاض پہنچے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیراعظم نوازشریف پہلے امریکا عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے انکے ہمراہ سینئر قانون دان اکرم شیخ ایڈوکیٹ اور عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی بھی ریاض پہنچے ہیں۔

ریاض کے گورنر اور دیگر اعلیٰ سعودی حکام نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔واضح رہے کہ سینئر قانون دان اکرم شیخ ایڈوکیٹ پاناما کیس کے پہلے مرحلے میں حسین نواز کے وکیل تھے اور انھوں نے قطری خط پیش کیا تھا تاہم بعد ازں انھیں تبدیل کرکے سلمان اکرم راجہ کو وکیل مقرر کیا گیا تھا۔وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب جانے والے حفیظ اللہ نیازی عمران خان کے قریبی عزیز اورکزن ہیں جو اپنے کالموں میں عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…