ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

’’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمام (آئی این پی)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،سعودی عرب کے القدیح کے علاقے میں دو نامعلوم نقاب پوش افراد کی جانب سے ایک درجن گولیاں مارنے کے باوجود سعودی شہری مکمل طور پر محفوظ رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی گورنری دمام کے پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک 54 سالہ شہری پر اس اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔

فائرنگ کا واقعہ القدیح قصبے میں سلمان الفارسی اسکول کے قریب اس وقت پیش آیا جب شہری اپنی گاڑی کے اندر تھا۔ اس دوران دو نقاب پوش ملزمان نے شہری کو نشانہ بنانے کے لیے اس پر بارہ گولیاں چلائیں۔ وہ تمام گولیاں اس کی گاڑی کو لگتی رہیں مگر وہ مکمل طور پر محفوظ رہا اور نقاب پوشوں کے جانے کے بعد آرام سے گاڑی سے باہر آگیا ۔ پولیس نے اس مجرمانہ واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے تاہم ملزمان کی شناخت نہیں ہوسکی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…