جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت سول افیئرز نے سعودی عرب میں بچوں اور بڑوں کے متعدد ناموں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔سعودی حکومت کے مطابق جن ناموں پر پابندی عائد کی گئی ہے، ان میں میں۔ملک(فرشتہ)،عبدالعاطی،عبدالناصر،عبدالمصلح،بنیامین،نارس،ستوا،لولینڈ،طلاج،براج،عبدالنبی،عبدالرسول،سموع،المملاکا،ملکہ(کوئین)،نملاکہ(کنگڈم)،تبرک،نردین،سینڈی،راما،ملائین،ایلین ،اینار،ملیکتنا،مایا،لنڈا،رانڈا،بسمالہ،جبریل،ابرار،ایمان،بیان،ویرلیم،نبی،نبیائ،عامر،طلائن،ارم،رئیٹل،الائیس،کبرئیل،اور لورائن شامل ہیں۔
اب کون کون سے نام نہیں رکھے جا سکیں گے؟ سعودی عرب نے کن 45 ناموں پر پابندی عائد کردی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بوسنیا میں چار دن
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پی ایس او نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت مقرر کردی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
زہریلی کھیر کھانے سے خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین، بیٹی سمیت 4 ملزم گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، 14 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
غیر ملکیوں کا ڈیٹا لیک کرنے کے ملزم نے گلا کاٹ لیا
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر سے زبردستی شادی کیلیے گھر آنے والا مداح اہلخانہ کے تشدد سے ہلاک
-
دلہن کی سرکاری نوکری کا بھانڈا پھوٹنے پر دولہا نے شادی توڑ دی
-
نئی آٹو پالیسی سے 660 سی سی گاڑیاں سستی ہونے کی توقع، کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا بیان
-
ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد کی موت نے سب کو حیران کردیا
-
نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک
-
بجلی چوروں کی فہرستیں تیار،جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان
-
پاکستان سمیت 15 ممالک کا برطانیہ، آسٹریلیا کے اسرائیل پر پابندیاں لگانے کے فیصلے کا خیرمقدم



















































