ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

’’بھارتی فوجیوں کی کس وجہ سے دھڑا دھڑ ہلاکتیں ہو رہی ہیں؟‘‘

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے سربراہ کے کے شرما نے اعتراف کیا ہے کہ بھوک اور گندگی کا شکار بھارتی فوجی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو کر مررہے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے سربراہ کے کے شرما نے کہا بی ایس ایف اہلکاروں میں ذہنی مسائل بہت بڑھ چکے ہیں جبکہ دل کی بیماریوں اور ہائی بلڈپریشر کی

شکایات میں بھی اضافہ ہوا ہے سہولیات کی کمی کے باعث جوان ذہنی مریض بن رہے ہیں جس کے باعث وہ خودکشی کرنے لگیں ہیں۔کے کے شرما کا کہنا تھا کہ بھارتی فوجی اہلکار کی حالت زار بہتر بنانے کے لئے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں مگر وہ ناکافی ہیں۔ جنوری 2015 سے ستمبر 2016 کے درمیان سات سو پچاس فوجیوں کی موت مختلف جسمانی اور ذہنی بیماریوں کے باعث ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…