اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا،پانچ بڑے ممالک نے امریکی شہریوں کی بغیرویزا سفر کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز (آئی این پی)یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے امریکی شہریوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کی سہولت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کی شہری آزادی کی کمیٹی نے یہ فیصلہ امریکا کی جانب سے خیر سگالی معاہدے پر رضا مندی میں ناکامی پر کیا، جس کے تحت 5 یورپی ممالک رومانیا، پولینڈ، قبرص، بلغاریہ اور کروشیا کے شہری بغیر ویزے امریکا کا سفر کرسکتے تھے ۔

یورپی کمیشن نے 3 سال قبل اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ امریکا معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا رہا۔ یورپی پارلیمنٹ کے بغیر ویزے کی سفری سہولت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیئے جانے کے بعد امریکی شہریوں کو اگلے 12 ماہ یورپی ممالک جانے کے لیے اضافی سفری دستاویزات کی درخواست جمع کرانی ہو گی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…