چین میں سائیبریا سے آنیوالی انوکھی آفت ٹوٹ پڑی،ہزاروں افرادپھنس گئے

20  فروری‬‮  2017

سنکیانگ(آئی این پی )سائبیریا سے اٹھنے والا ریت کا طوفان چین کے خود اختیار علاقے سنکیانگ پہنچ گیا ، ٹریفک روک دی گئی،ہزاروں لوگ سڑکوں پر پھنس گئے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے شمال مغربی صوبے سنکیانگ میں ریت کے طوفان نے ٹریفک رکوا دی ، ہزاروں لوگ سڑکوں پر پھنس گئے ۔ محکمہموسمیات کے مطابق سائبیریا

سے اٹھنے والے طوفان کے زیر اثر سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا نے ریت فضا میں بکھیر دی ، ہوا کی رفتار کے باعث سڑکوں پر چھوٹی گاڑیاں روکنا پڑیں ۔ ریت کے باعث حد نگاہ چند میٹر رہ گئی ، مقامی فائر فائٹنگ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے پچاس سے زائد لوگوں کو بچا کر ہنگامی مراکز پہنچایا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…