’’پانامہ میں پھنسے افراد کیلئے بڑی خبر‘‘ آف شور کمپنیوں کے حوالے سے لیک ہونے والے خفیہ پاناما پیپرز کی تحقیقات معطل کردی‎  گئیں 

25  جنوری‬‮  2017

 لندن (این این آئی) یورپی ملک پاناما نے آف شور کمپنیوں کے حوالے سے لیک ہونے والے خفیہ پاناما پیپرز کی تحقیقات معطل کردیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاناما کے اٹارنی جنرل کینیا پورسل نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ ‘آئینی بنیادوں پر قانونی چیلنج کے لیے تحقیقات روکنا ضروری ہے۔ انھوں نے کہا کہ اب یہ سپریم کورٹ پر ہے کہ وہ اس معاملے پر فیصلہ کرے کہ تحقیقات کا دوبارہ آغاز کیا جانا چاہیے یا نہیں۔

یاد رہے کہ گذشتہ برس اپریل میں پاناما پیپرز کی جانب سے انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس کی ویب سائٹ پر آف شور کمپنیوں کے حوالے سے ایک کروڑ 15 لاکھ دستاویزات پر مشتمل ڈیٹا جاری کیا گیا تھا جس میں درجنوں سابق اور موجودہ سربراہان مملکت، کاروباری شخصیات، مجرموں، مشہور شخصیات اور کھلاڑیوں کی ‘آف شور’ کمپنیوں کا ریکارڈ موجود تھا۔آف شور کمپنیوں کے حوالے سے موزیک فانسیکا کے نجی ڈیٹا بیس سے 2.6 ٹیرا بائٹس پر مشتمل عام ہونے والی اس معلومات کو امریکی سفارتی مراسلوں سے بھی بڑا قرار دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…