اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اماراتی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، بڑا اعلان ہوگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک اعلیٰ عدالت نے جنگجوو¿ں سے تعلق اور ملک میں دہشت گردی کے حملوں کی سازش کے الزام میں گیارہ افراد کو قصور وار قرار دے کر عمر قید کی سزائیں سنانے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابو ظبی میں قائم وفاقی عدالت عظمیٰ نے اسی مقدمے میں دو اور افراد کو پندرہ سال ،تیرہ کو دس سال اور چھے کو تین سال اور دو کو پانچ،پانچ سال قید کی سزائیں سنائی ہیں ¾سات مدعا علیہان کو بری کردیا گیا ہے۔عدالت میں استغاثہ نے ان 41مدعاعلیہان پر الزام عاید کیا تھا کہ وہ متحدہ عرب امارات میں حکومت کا تختہ الٹ کر داعش کی طرز کی خلافت قائم کرنا چاہتے تھے۔سزایافتہ دو مجرموں کے خلاف ان کی غیر حاضری میں مقدمہ چلایا گیا ہے۔خلیج ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ان مدعا علیہان کو ملک بھر میں دہشت گردی کے حملوں کی سازش کے الزام میں قصور وار قرار دیا گیا ¾وہ ملک اور اس کی قیادت سمیت عوام کی زندگیوں کے تحفظ اور سلامتی کو خطرے سے دوچار کرنے کے بھی مجرم پائے گئے ہیں۔وہ ریاست کے ڈھانچے اور نجی املاک کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…