نئی دہلی (نیوزڈیسک ) بھارت کوجنگی فوبیاکے بعد نئے مسائل سامنا،پہلے بھارت کامیزائل سسٹم کاناکارہ نکلااوراب بھارت کواپنی فوج کی کارکردگی پربھی پریشانی کاسامناہے.بھارت کوپاکستان فوبیاہوگیا،بھارتی وزیرنے ایک بارپرزہراگل دیا, جس پر بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر کا کہنا ہے کہ ملک نے چالیس پچاس سال سے کوئی جنگ نہیں لڑی اس لئے فوج کی اہمیت کم ہوگئی ہے۔ امن بھارت کے دل میں کھٹکنے لگا ، بھارت دیکھنا چاہتا ہے تو صرف لڑائی خون خرابا اور قتل و غارت ، اس لیے تو پرتشدد بیان دینے میں مصروف ہے بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر جنہیں شاید جنگی فوبیا ہوگیا ہے ، کا کہنا ہے کہ چالیس پچاس سال سے بھارتی فوج نے کوئی جنگ نہیں لڑی اس لیے اب فوج کی بھارت میں کوئی قدر نہیں۔ فوج کی اہمیت اور احترام بھارتی عوام کے دلوں میں کم ہوگیا۔ منوہر پاریکر کا کہنا تھا کہ افسروں کی دو نسلیں جنگ دیکھے بغیر ریٹائر ہوگئی ہیں