بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیپال میں زمینی تودے گرنے سے کم از کم پندرہ افراد ہلاک

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمال مشرقی نیپال میں زمینی تودے گرنے سے کم از کم پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے جمعرات کی صبح گرنے والے زمینی تودوں نے تقریباً چھ دیہات کو نقصان پہنچایا۔ اس دوران کم از کم بارہ گھر مٹی کے نیچے دب گئے جبکہ ایک درجن افراد بدستور لاپتہ ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ نیپال کے اس علاقے میں بارشوں کا سلسلہ بدھ کے روز سے جاری ہے۔ جون میں شروع ہونے والی مون سون بارشوں کے دورا فن نیپال میں زمینی تودے گرنا معمول کی بات ہیں-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…