جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

مصر ،فٹ بال اسٹیڈیم ہنگا مہ آ را ئی ،11 افراد کو پھا نسی کی سزا سنا دی گئی

datetime 10  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مصر کے شمالی شہر، بندر سعید میں فٹ بال اسٹیڈیم میں سنہ 2012 میں ہونے والے بلوے کے دوران 74 افراد کی ہلاکت اور سینکڑوں شائقین کے زخمی ہونے کے جرم پرمصر ی عدالت نے 11 افراد کو موت کی سزا سنائی ہے۔یہ مصر کی تاریخ میں فٹ بال میچ کے دوران ہونے والی سنگین ترین ہنگامہ آرائی ہے۔یہ بھگدڑ اس وقت مچی جب قاہرہ کے ’الاہلی‘ اور مقامی ’المصری‘ ٹیموں کے مقامی شائقین نے میدان پر دھاوا بول دیا اور باہر سے آئے ہوئے شائقین سے پنجہ آزمائی کی۔ عدالت نے 40 ملزمان کو 15 برس کی سزا بھی سنائی، جب کہ دیگر 20 افراد کو باعزت بری کرنے کے احکامات سنائے۔سنائی گئی سزائیں قابلِ اپیل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…