جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گلگت بلتستان پر دعویٰ،بھارت نے پاکستانی آئین کی ہی مثال دیدی

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت نے ایک بارپھرپاکستان کے اندرونی معاملات میں اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کاآئین بھی گلگت بلتستان کواپنے حصے کے طورپرتسلیم نہیں کرتا۔گلگت بلتستان کے معاملات پربھارت کی پوزیشن شروع سے ہی بہت واضح ہے ۔گذشتہ روزبھارتی میڈیاکے مطابق بھارتی وزیراعظم کے وزیرمملکت ڈاکٹرجتیندرسنگھ نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کاآئین بھی گلگت بلتستان کواپنے حصہ کے طورپرتسلیم نہیں کرتا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی وزیرخارجہ کے ترجمان نے کہاتھاکہ مقبوضی کشمیراورگلگت بلتستان بھارت کااٹوٹ انگ ہے ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…