بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

حجاب پہننے کی سزا، برطانوی انتہاءپسند خواتین کا مسلمان خاتون پر بدترین تشدد

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں حجاب پہننے پر انتہاءپسند خواتین کے گروپ نے ایک مسلمان خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔غیر ملکی مےڈےا کے مطابق برطانیہ میں انتہاء پسند خواتین کے ایک گروپ نے حجاب پہننے والی ایک مسلمان خاتون کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ لندن میں دو بچوں کی ماں نجی اسلامی سکول سے اپنے بچوں کو لانے جا رہی تھی کہ اس دوران تین خواتین پر مشتمل گروپ اس کی طرف لپکا اور اسے حجاب پہننے پر بھلا کہتے ہوئے اس پر مکوں کی بارش کر دی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ تینوں خواتین میں ایک نے اس کا حجاب پکڑ کر پہلے نیچے پھینکا اور اس کے بعد اسے بالوں سے پکڑ کر نیچے جھکایا جبکہ دوسری خواتین نے اسے بری طرح مارا اور چھوڑ کر بھاگ گئیں۔ لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی شکایت درج کر لی گئی ہے اور اب اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…