عراق میں امریکہ کی فضائی کارروائی ‘17 داعش جنگجو ہلاک‘ 29 زخمی

26  فروری‬‮  2015

بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں امریکا کی سربراہی میں اتحادیوں کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 17 داعش جنگجو ہلاک جبکہ 29 زخمی ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کی سربراہی میں اتحادی ممالک کے طیاروں نے شام کی سرحد سے ملحقہ عراق کے شہر القائم میں بمباری کی، جس کے نتیجے میں داعش کے 17 جنگجوو¿ں سمیت 26 افراد ہلاک جب کہ 29 زخمی ہوگئے۔ عرب چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ اتحادی ممالک کی کارروائی کے وقت داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی بھی وہی موجود تھے تاہم ان کی ہلاکت یا زخمی ہونے سے متعلق کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں ہوسکی۔واضح رہے کہ گزشتہ برس بھی ابو بکرالبغدادی کے مارے جانے کی اطلاعات سامنے آئیں تھیں جو بعد میں غلط ثابت ہوئیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…