بھارتی ڈاکٹر لوگوں کی آنکھوں میں سونا سجانے لگا
نئی دہلی : بھارت میں ایک مشہور ڈاکٹر نے نینو گولڈ پارٹیکلز (سونے کے غیر معمولی حد تک چھوٹے ذرات) کو آنکھوں میں لگائے جانے والے کنٹیکٹ لینز کا حصہ بنادیا ہے اور یوں آنکھوں میں پہننے کے لیے زیور تیار کردیا ہے۔ ڈاکٹر چندر شیکھر ایک عرصے سے ایسے کنٹیکٹ لینز تیار کررہے ہیں… Continue 23reading بھارتی ڈاکٹر لوگوں کی آنکھوں میں سونا سجانے لگا