راجکوٹ میں مودی کا مندر

23  فروری‬‮  2015

گجرات کے اس ضلع کے ایک گاﺅں میں بی جے پی کارکنوں نے وزیراعظم مودی کا مندر تعمیرکروایا ہے جس میں ان کی مورتی رکھی گئی ہے‘ اس مورتی کی دن میں دو مرتبہ پوجا بھی ہو رہی ہے جس میں اس گاﺅں کے علاوہ اطراف کے چند گاﺅں کے لوگ بھی شامل ہو رہے ہیں۔ ہرچند کہ اس میں بی جے پی کارکنوں کی تعداد زیادہ ہے لیکن دیگر افراد بھی پوجا کےلئے پہنچ رہے ہیں‘ مندر کےلئے فنڈ دینے والے رمیش انڈھد نے کہا کہ مودی جی ملک کی ایک عظیم شخصیت ہیں اسی لئے ان کا مندر بنایا گیا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…