پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

دس ہزار کروڑ کی ضمانت

datetime 23  فروری‬‮  2015 |

بدھ کے روز سپریم کورٹ نے کیا ایک اہم اعلان کہ سہارا چیف سبراتا روئے کی ضمانت کے لیے دس ہزار کروڑ ادا کرنے ہوں گے۔ چیف جسٹس کے ۔ ایس دادھا کرشن اور جے ایس کھیر نے اس عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کا کہا تاکہ جرمانے کی رقم کم کی جاسکے اور جمعرات کے روز تک کا وقت مانگاہے ۔ کیس کی ایک دن کی طولت کے بعد عدالت عظمیٰ نے 5000کروڑ کیش اور 5000کروڑ بینک گارنٹی کی صورت میں طلب کیا جس کی بنیاد پر سبراتا روئے اور دو ڈائریکٹروں کی رہائی ممکن ہو سکے گی۔ منگل کے روز سہارا گروپ نے سپریم کورٹ کو 20,000کروڑ انویسٹر منی کا پروپوزل پیش کیا تا کہ ان کے چیف اور دو ڈائریکٹر جو کہ مارچ 2014ء سے جیل میں ہیں ان کی رہائی کو یقینی بنایا جائے ‘تاہم منجمند بینک اکاؤنٹس کی بحالی کے مسئلے پر اعلیٰ کورٹ نے حکم جاری کیا کہ جو پیسے اکاؤنٹ سے نکالے جائیں ان کا مکمل ثبوت پیش کیا جائے۔ اس پروپوزل کے بارے میں سیکورٹی ایکس جینج بورڈ آف انڈیاSEBIکی رائے بھی طلب کی گئی ہے ‘ تاہم SEBIنے کورٹ کو بتایا کہ سہارا کا یہ تازہ پروپوزل فی الحال ناکارہ ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…