بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

زیبرا بھی مشکل وقت میں اپناروپ بدل سکتا ہے

datetime 23  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن‘ انسانوں کے ساتھ ساتھ اگر جانوروں کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہوں تو وہ اپنے بچاﺅ کےلئے ہرممکن تدبیر کرتے ہیں تا کہ کسی خونخوار درندے یا شکاری انسانوں سے خود کو بچا سکیں۔ کہا جاتا ہے کہ زیبرے بھی مشکل حالات میں بہروپیے ہی کی فطرت پر کام کرتے ہیں۔ سیاہ اور سفید دھاری دار زیبروں کے آس پاس اگر کوئی شیر آ جائے تو اس کو گمراہ کرنے کےلئے وہ ایک گروپ کی صورت میں ایک دوسرے کے قریب آ جاتے ہیں۔ ایسے میں شیر کو کوئی ایک علیحدہ جانور دکھائی نہیں دیتا اور وہ اکثر دھوکا کھا جاتا ہے‘ جس کی وجہ سے زیبرے شکار ہونے سے بچ جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…