ایسا درخت جس پر ایک 2 نہیں پورے 40 پھل اگتے ہیں
نیویارک(نیوزڈیسک) آپ نے ایک درخت پر 2 یا 3 پھلوں کے پیدا ہونے کا تو سنا ہوگا لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ امریکا میں ایک ایسا درخت بھی موجود ہے جس پر بہ یک وقت 40 اقسام کے پھل اگتے ہیں۔امریکی آرٹسٹ اور سائنس دان وین ایکن نے اپنی شبانہ روز… Continue 23reading ایسا درخت جس پر ایک 2 نہیں پورے 40 پھل اگتے ہیں











































