پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بچے دل کی بات جانوروں سے زیادہ کرتے ہیں،تحقیق

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن ( نیوزڈیسک)کیمبرج یونیورسٹی کے ماہرِ نفسیات میٹ کیسلز کہتے ہیں کہ نوجوان لوگوں کے احساسات کے متعلق پالتو جانوروں کے کردار کی اہمیت پر بہت کم توجہ دی گئی ہے ۔کیسلز کہتے ہیں کہ ایسے بچے یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے پالتو جانور ان کے کردار کے متعلق کوئی رائے قائم نہیں کریں گے ۔انہوں نے برطانیہ میں دس سال تک 100 خاندانوں پر تحقیق کی ہے وہ کہتے ہیں کہ نوجوان بچوں کی زندگیوں میں پالتو جانوروں کے مقام کو ٹھیک طریقے سے تسلیم نہیں کیا گیا اور اس کی اہمیت کے پیمانے کا بھی مکمل طور پر اندازہ نہیں لگایا گیا۔تحقیق کے مطابق خاندانوں کے ٹوٹنے کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ میں بچے اپنے باپ کے بجائے اپنے جانوروں کے ساتھ رہتے ہیں۔کیسلز کہتے ہیں کہ جو بچے جذباتی مسائل کا شکار ہوتے ہیں جیسا کہ کسی کی وفات کے بعد صدمہ، والدین کی طلاق، عدمِ استحکام اور بیماری، وہ اپنے پالتو جانوروں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…