مصر سے دنیا کا 5 ہزار سال پرانا لباس دریافت
قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصر میں ایک قدیم مقبرے سے دریافت ہونے والے لباس کو 65 سال بعد دنیا کا قدیم ترین لباس قرار دیا گیا ہے جو 5 سے ساڑھے پانچ ہزار سال قدیم ہے جب کہ اس کی تصدیق ریڈیو کاربن ڈیٹنگ سے کی جاچکی ہے۔وی شکل کی یہ شرٹ 1977 میں دریافت ہوئی تھی… Continue 23reading مصر سے دنیا کا 5 ہزار سال پرانا لباس دریافت