ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ارد ن میں پراسرار دیوار ، ماہرین آثار قدیمہ پریشان

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمان (نیوز ڈیسک) اردن میں واقع 150کلومیٹر لمبی قدیم پراسرار دیوار کس نے اور کب تعمیر کی اور مقصد کیا تھا؟ ماہرین آثار قدیمہ کیلئے ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اردن میں تعینات برطانوی سفیر نے یہ دیوار خط شبیب 1948ء میں فضائی سفر کے دوران دریافت کی۔ یہ دو متوازی دیواریں اردن کے شمال مشرق سے جنو ب مغرب تک پھیلی ہوئی ہیں۔ یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے پروفیسر ڈیوڈ کینیڈی نے کہا کہ یہ دیوار ہر جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ ماہرین نے دیوار کے ساتھ 100 برجوں کا بھی کھوج لگایا ہے جن کا قطر دو سے چار میٹر تک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…