قدرتی سورج سے زیادہ طاقتور دنیا کا پہلا مصنوعی سورج روشن
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن شہر کولون کے مغرب میں 19 میل دورجرمن سائنسدانوں نے دنیا کے سب سے بڑے ‘مصنوعی سورج کو روشن کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جرمن سائنسدانوں نے جرمنی کے شہر کولون کے مغرب میں 19میل دور زیر زمین مصنوعی سورج روشن کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔اس مقصد کے لیے 149… Continue 23reading قدرتی سورج سے زیادہ طاقتور دنیا کا پہلا مصنوعی سورج روشن







































