ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بیوی کی نئے جوتوں کی فرمائش سے تنگ شوہر ایسی کیا چیز گھر لے آیا جو دیکھے ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو جائے

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عورتوں کو سمجھنا جتنا مشکل ہے اتنا ہی مشکل انکی خواہشوں کو پورا کرنا ہے ۔ایسا ہی ایک واقعہ برطانیہ میں پیش آیا ۔ ایک خاتون آئے دن اپنے شوہر

سے نئے جوتوں کی فرمائش کرتی رہتی تھی۔ شوہر نے ایک دن روزروز کی فرمائشوں سے تنگ آ کر ایسی چیز لا کر گھر کے باغیچے میں رکھ دی کہ جان کر آپ ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔۔یہ شخص جوتوں کے متعلق اپنی بیوی کے جنون سے تنگ آ کر بہت بڑے سائز کا جوتوں کا ایک جوڑا لے آیا اور لا کر گھر کے باہر باغیچے میں رکھ دیاکیونکہ گھر کے اندر تو وہ لیجایانہیں جاسکتا تھا۔رپورٹ کے مطابق 50سالہ اینڈی واکر خاص طور پر بنوا کر جو جوتے لایا ان کا سائز 14فٹ ہے۔ ان کی ایڑیاں اتنی بڑی ہیں کہ جوتوں کا ایڑی والا حصہ گھر کی چھت کے برابر پہنچا ہوا ہے۔ اینڈی کا کہنا ہے کہ ’’میری بیوی ہر وقت مجھے نئے جوتے دلانے کو کہتی رہتی تھی۔ میں یہ جوتے خرید کر لے آیا ہوں۔ میرے خیال ہے کہ شاید اتنے بڑے جوتے لینے کے بعد اب اس کا یہ جنون ختم ہو جائیگا۔اینڈی نے یہ جوتے 500پاؤنڈ (تقریباً ساڑھے 6ہزار روپے)میں بنوائے تھے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…