ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عجائب گھر سے چوری ہونے والا یہ سکہ کتنی مالیت کا ہے؟ ہوشربا انکشاف

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے شہر برلن میں واقع میوزیم سے 100 کلو گرام وزنی سونے کا سکہ چوری ہو گیا جس کی قیمت 40 لاکھ ڈالر ہے اور اس سکے پر ملکہ الزبتھ دوم کا نقش بھی کنندہ ہے۔ سکے کا قطر 53 سینٹی میٹر جبکہ اس کی موٹائی 3 سینٹی میٹر ہے۔ چوری ہونے والے سکے کو گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں لکھا گیا ہے کیونکہ اسکی تیاری میں

100 فیصد خالص سونا استعمال کیا گیا ہے۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک کی معلومات کے مطابق ہمارا خیال ہے کہ چور یا چوروں کا گروہ پیچھے کی طرف سے میوزیم کی کھڑکی توڑ کر اندر داخل ہوئے۔ واضح رہے بوڈ میوزیم کا شمار دنیا میں سکوں کا سب سے زیادہ مجموعہ رکھنے والے عجائب گھر میں ہوتا ہے۔ یہاں تقریباً 5 لاکھ 40 ہزار نوادرات موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…