روس میں برف میں چھپا آتش فشاں 250برس بعد پھٹ پڑا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برف میں چھپاآتش فشاں،ڈھائی سوسال بعد اچانک پھٹ پڑا۔سائنسدانوں کیمطابق کمبالنی آتش فشاں پھٹنے کا واقعہ حیرت انگیزہونے کے ساتھ ساتھ بہت بڑا کاخطرہ بھی ہے۔برفانی پہاڑوں سے نکلتا لاوااوراس سے اڑتی راکھ 7ہزار میٹرتک بلند ہیں، فضا میں راکھ کے بادلوں کے باعث علاقے میں الرٹ جاری کردیاگیاہے۔











































