مارشل آرٹس (کراٹوں) کے ماہر استاد بروس لی کے ننھے مداح نے تہلکہ مچادیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مارشل آرٹس ( کراٹوں ) کے ماہر استاد بروس لی کے ننھے مداح نے تہلکہ مچادیا ، ننھے ماسٹر کی انٹرنیٹ پر ویڈیو وائرل ہوئی تو سب اسے دیکھ کر ششدر رہ گئے اور داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق مارشل آرٹ کے ماہر استاد اور کنگ فو سپر اسٹار… Continue 23reading مارشل آرٹس (کراٹوں) کے ماہر استاد بروس لی کے ننھے مداح نے تہلکہ مچادیا











































