بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

بھارت : جہیز میں موٹر سائیکل اور سونے کی چین مانگنے والے دولہا کو لڑکی والوں نے گنجا کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

بھارت : جہیز میں موٹر سائیکل اور سونے کی چین مانگنے والے دولہا کو لڑکی والوں نے گنجا کردیا

لکھنؤ(این این آئی)بھارتی شہر لکھنؤ میں دلہن کے گھر والوں نے جہیز کامطالبہ پورا نہ کرنے پر شادی سے انکار کرنے والے دولہے کو آدھا گنجا کردیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق دولہے نے دلہن کے گھر والوں سے جہیز میں موٹر سائیکل اور سونے کی چین دینے کا مطالبہ کیا تھا تاہم لڑکی کے گھر والوں نے… Continue 23reading بھارت : جہیز میں موٹر سائیکل اور سونے کی چین مانگنے والے دولہا کو لڑکی والوں نے گنجا کردیا

پانی کے گلاس پر 10 ہزار ڈالر ٹپ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

پانی کے گلاس پر 10 ہزار ڈالر ٹپ

شمالی کیرولینا(مانیٹرنگ ڈیسک) بعض اوقات انسان کو زندگی میں اس قسم کے واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے نا صرف اسے حیرت ہوتی ہے بلکہ وہ اس کی قسمت بھی بدل دیتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا شمالی کیرولینا میں ایک ویٹریس کے ساتھ جب اسے ریسٹوران میں آنے والے ایک شخص کی… Continue 23reading پانی کے گلاس پر 10 ہزار ڈالر ٹپ

شہابی پتھر لاکھوں ڈالر میں نیلام

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

شہابی پتھر لاکھوں ڈالر میں نیلام

بوسٹنا(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ برس افریقی ملک سے ملنے والا شہابی پتھر لاکھوں ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والی نیلامی میں 12 پونڈ وزنی شہابی پتھر کو 6 لاکھ 12 ہزار 500 ڈالر میں خریدا گیا۔ شہابی پتھر ویتنام کے تام چک پگوڈا کمپلیکس کے ایک نمائندے نے 18 اکتوبر… Continue 23reading شہابی پتھر لاکھوں ڈالر میں نیلام

برطانوی شاہی جوڑے کیلئے ‘گاجر’ کا تحفہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

برطانوی شاہی جوڑے کیلئے ‘گاجر’ کا تحفہ

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک)  برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے حال ہی میں آسٹریلیا کا دورہ کیا جہاں ان کی شاندار انداز میں مہمان نوازی کی گئی۔ اس دوران شاہی جوڑے نے سڈنی کے ساحل سمندر کا بھی رخ کیا جہاں دونوں کو آنے والے ننھے مہمان کے لیے بہت سے تحائف بھی… Continue 23reading برطانوی شاہی جوڑے کیلئے ‘گاجر’ کا تحفہ

اب شاپنگ بیگز استعمال کرکے انہیں کھابھی سکتے ہیں

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

اب شاپنگ بیگز استعمال کرکے انہیں کھابھی سکتے ہیں

یوکرین(مانیٹرنگ ڈیسک)ماحولیاتی اور سمندری آلودگی کی بڑی وجہ شاپنگ بیگز کو قرار دیا جاتا ہے جس کے باعث نہ صرف آبی حیات متاثر ہورہی ہیں بلکہ شاپنگ بیگز جلانے کی وجہ سے پھیلنے والا دھواں انسانوں کے لیے بھی مضر صحت ہے جب کہ اسی ماحولیاتی کو دیکھتے ہوئے یوکرین میں ایسے ماحول دوست شاپنگ… Continue 23reading اب شاپنگ بیگز استعمال کرکے انہیں کھابھی سکتے ہیں

مٹینگ کے دوران چھت سے اژدہا آن ٹپکا : ویڈیو وائرل

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

مٹینگ کے دوران چھت سے اژدہا آن ٹپکا : ویڈیو وائرل

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے نجی بینک میں مٹینگ کے دوران اژدہے کی اچانک آمد نے ملازمین کی دوڑیں لگوادیں، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ زہریلے یا نقصان پہنچانے والے جانور کو دیکھ کر انسان کے اعصاب کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اسی لیے اگر کسی شخص کو سانپ کی موجودگی کا علم… Continue 23reading مٹینگ کے دوران چھت سے اژدہا آن ٹپکا : ویڈیو وائرل

معذور کچھوے کے لیے لیگو وہیل چیئر

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

معذور کچھوے کے لیے لیگو وہیل چیئر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کھلونوں کی مشہور بین الاقوامی کمپنی لیگو ایک معذور کچھوے کو سہارا دینے کا سبب بن گئی۔ 18 سال کا یہ کچھوا سڑک کنارے اس حالت میں پایا گیا کی اس کا سخت خول ٹوٹا ہوا تھا جس کی وجہ سے یہ ٹھیک سے چل نہیں پارہا تھا۔ گو کہ کچھوؤں کا… Continue 23reading معذور کچھوے کے لیے لیگو وہیل چیئر

کینیڈا میں بھنگ کی خریدوفروخت اور استعمال قانونی قرار

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

کینیڈا میں بھنگ کی خریدوفروخت اور استعمال قانونی قرار

ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا میں بھنگ کی خریدوفروخت اور استعمال کو قانونی قرار دے دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں بھنگ کی خریدوفروخت اور استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے بعد کینیڈا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں بھنگ کا محدود استعمال قانونی دائرے میں آگیا ہے۔ یوراگوئے پہلا ملک… Continue 23reading کینیڈا میں بھنگ کی خریدوفروخت اور استعمال قانونی قرار

9 سالہ بچی کی چیتے سے انوکھی دوستی : ویڈیو وائرل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

9 سالہ بچی کی چیتے سے انوکھی دوستی : ویڈیو وائرل

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے جنوبی صوبے سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچی کی خوں‌ خوار جانور چیتے کے ساتھ دوستی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انسان کو نقصان پہچانے والے جنگلی جانوروں سے بچے اور بڑے دونوں ہی خوف زدہ ہوتے ہیں مگر 9 سالہ چینی بچی نے چیتے کے بچے کے… Continue 23reading 9 سالہ بچی کی چیتے سے انوکھی دوستی : ویڈیو وائرل

1 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 546