منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

ہیرے جواہرات سے مزین جہاز کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

ہیرے جواہرات سے مزین جہاز کی حقیقت سامنے آگئی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی نوجوان آرٹسٹ نے ایمرٹس ائیر لائن کے طیارے کو ہیروں سے مزین کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی کے جہاز کی ایک تصویر وائرل ہوئی جو رن وے پر کھڑا ہوا تھا، حیران کن بات یہ… Continue 23reading ہیرے جواہرات سے مزین جہاز کی حقیقت سامنے آگئی

نیندر لینڈ : شہری جلد بازی کے چکر میں بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

نیندر لینڈ : شہری جلد بازی کے چکر میں بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

ایمسٹرڈیم (مانیٹرنگ ڈیسک) نیندر لینڈ کا شہری جلد بازی کے چکر میں بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انسان اپنی غلطی کی وجہ سے کسی بڑے حادثے کا شکار بن سکتا ہے، بالخصوص وہ افراد جو سفر کے لیے گاڑیاں استعمال کرتے ہیں، وہ جلدی بازی… Continue 23reading نیندر لینڈ : شہری جلد بازی کے چکر میں بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

دبئی : اردن کے شہری نے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیت لی

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

دبئی : اردن کے شہری نے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیت لی

دبئی  (مانیٹرنگ ڈیسک) لاٹری ٹکٹ خریدنا ہر کسی کے لیے ممکن نہیں ہوتا لیکن جو اسے ممکن بنالے ، اس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں رہتا، اردن کے شہری نے دبئی میں یو ایس ڈالر ملینیئر لاٹری جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق ملازمت کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کا سفر کرنے والے اردنی… Continue 23reading دبئی : اردن کے شہری نے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیت لی

ہالینڈکے شہری کا عدالت سے اپنی عمر20 سال کم کرنے کا انوکھا مطالبہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

ہالینڈکے شہری کا عدالت سے اپنی عمر20 سال کم کرنے کا انوکھا مطالبہ

ایمسٹرڈیم (این این آئی)ہالینڈ میں ایک عدالت نے ایک 69 سالہ شخص کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے کہ چونکہ وہ خود بہت جوان محسوس کرتے ہیں لہذا ان کی عمر سے بیس سال کم کر کے اْنھیں 49 برس کا قرار دیا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایملی ریٹل بینڈ نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading ہالینڈکے شہری کا عدالت سے اپنی عمر20 سال کم کرنے کا انوکھا مطالبہ

خلا میں سبزیاں اگائو۔۔۔ چاند اور مریخ کے طویل سفر میں خلا بازوں کی خوراک اب وہیں پیدا کی جائیگی،زمین سے کونسی سبزی خلا میں بھیج دی گئی؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

خلا میں سبزیاں اگائو۔۔۔ چاند اور مریخ کے طویل سفر میں خلا بازوں کی خوراک اب وہیں پیدا کی جائیگی،زمین سے کونسی سبزی خلا میں بھیج دی گئی؟

برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی کا ڈی ایل آر سیٹلائٹ گرین ہاؤسز لے کر خلاء کی طرف روانہ ہو گیا ۔امریکی ٹی وی کے مطابق ان گرین ہاؤسز کے ذریعے خلاء میں ٹماٹر اگانے جیسے تجربات کیے جائیں گے۔ فالکن نائن نامی راکٹوں کی مدد سے یہ سیٹلائٹ امریکا میں کیلی فورنیا کے ایک فوجی اڈے سے… Continue 23reading خلا میں سبزیاں اگائو۔۔۔ چاند اور مریخ کے طویل سفر میں خلا بازوں کی خوراک اب وہیں پیدا کی جائیگی،زمین سے کونسی سبزی خلا میں بھیج دی گئی؟

صرف مسکرائیے اور ہاتھ ہلائے بغیر کھانا آپ کے منہ میں!! ایسا روبوٹک ہاتھ متعارف کروا دیا گیا جو صارف کے مسکرانے پر کھانا اور کسی اور قسم کے جذبات کے اظہار پر کیا کام کرتا ہے؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

صرف مسکرائیے اور ہاتھ ہلائے بغیر کھانا آپ کے منہ میں!! ایسا روبوٹک ہاتھ متعارف کروا دیا گیا جو صارف کے مسکرانے پر کھانا اور کسی اور قسم کے جذبات کے اظہار پر کیا کام کرتا ہے؟

کینبرا(نیوز  ڈیسک )آسٹریلیا میں مسکرانے پر کھانا کھلانے والا روبوٹک متعارف کردادیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی میں موجود گیم لیب کے طلبہ نے اپنی تحقیق کے لیے ایک ایسا روبوٹک ہاتھ تیار کیا، جسے ایک کوٹ کے ساتھ منسلک کیا گیا جو کوئی بھی شخص آسانی سے پہن… Continue 23reading صرف مسکرائیے اور ہاتھ ہلائے بغیر کھانا آپ کے منہ میں!! ایسا روبوٹک ہاتھ متعارف کروا دیا گیا جو صارف کے مسکرانے پر کھانا اور کسی اور قسم کے جذبات کے اظہار پر کیا کام کرتا ہے؟

فٹ بال میچ کے دوران کیلے کا چھلکا پھینکنے پر تماشائی گرفتار

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

فٹ بال میچ کے دوران کیلے کا چھلکا پھینکنے پر تماشائی گرفتار

دبئی(آئی این پی)انگلش پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران میدان میں کیلے کا چھلکا پھینکنے پر ٹوٹنہم کے ایک فین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔انگلش پریمیئر لیگ کے دو بڑے حریف فٹبال کلب ٹوٹنہم اور آرسینل امارات اسٹیڈیم میں مدمقابل آئے اور میچ کے 10ویں منٹ میں آرسینل کے فٹبالر پیئری ایمرک اوبا مینگ… Continue 23reading فٹ بال میچ کے دوران کیلے کا چھلکا پھینکنے پر تماشائی گرفتار

منگنی کے فوراً بعد کھوئی انگوٹھی پولیس نے ڈھونڈ نکالی

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

منگنی کے فوراً بعد کھوئی انگوٹھی پولیس نے ڈھونڈ نکالی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکی شہر نیویارک میں ایک جوڑے کی خوشی اس وقت ماند پڑگئی جب منگنی کے فوراً بعد منگنی کی انگوٹھی کھو گئی جسے ڈھونڈنے کی ناکام کوشش کے بعد جوڑا واپس لوٹ گیا، تاہم بعد ازاں پولیس نے انگوٹھی تلاش کرلی۔ نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے مطابق جوڑے کو ان کی انگوٹھی لوٹانے کے… Continue 23reading منگنی کے فوراً بعد کھوئی انگوٹھی پولیس نے ڈھونڈ نکالی

تھکاوٹ کا شکار چور پولیس کے ہاتھوں‌ گرفتار

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

تھکاوٹ کا شکار چور پولیس کے ہاتھوں‌ گرفتار

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں دفتر سے رقم چوری کرنے والا شخص جائے واردات پر نیند کے مزے لینے کے باعث پولیس نے گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ 36 سالہ چور روسی شہر اورنبرگ میں 20 نومبر کی رات تالا کاٹنے کے آلات (کٹر، ہتھوری، چابیاں اور اسکرو) لے کر… Continue 23reading تھکاوٹ کا شکار چور پولیس کے ہاتھوں‌ گرفتار

1 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 546