خون کے ذریعے منتقل ہونےوالے بے ضرر وائرس کا انکشاف
کولمبیا(نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے بہت عرصے بعد خون کے ذریعے منتقل ہونےوالے ایک نئے وائرس کا انکشاف کیا ہے جس پر مزید تحقیق کی جارہی ہے۔اس وائرس کا نام ہیپیگی وائرس ون یا HHpgV-1 ہے جو بظاہر ہیپاٹائٹس وائرس کی طرح دکھائی دیتا ہے اور شاید انسانوں کے لیے مفید بھی ہو۔ کولمبیا یونیورسٹی کے ڈاکٹر… Continue 23reading خون کے ذریعے منتقل ہونےوالے بے ضرر وائرس کا انکشاف