لاہورمیں خطرناک وائرس جڑ پکڑ گیا
لاہو ر(نیوزڈیسک )صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی سے متاثرہ مریضہ دم توڑ گئی ، رواں سال ہلاکتوں کی مجموعی تعداد7تک پہنچ گئی ۔ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر امجد پرویز کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گنگا رام ہسپتال میں زیر علاج 31سالہ مریضہ ڈینگی کے باعث چل بسی ۔ ڈی جی ہیلتھ کے مطابق ڈینگی سے… Continue 23reading لاہورمیں خطرناک وائرس جڑ پکڑ گیا











































