ایچ آئی وی وائرس جسم کے دفاعی نظام کو بے اثر بنادیتا ہے،مقررین
کراچی(نیوزڈ یسک )ایچ آئی وی وائرس ازخودکوئی مرض یا مرض کی علامت پیدانہیں کرتا بلکہ جسم کے دفاعی نظام کو بے اثر بنادیتا ہے اور جسم مکمل طور پر بیرونی دشمنوں کی زدپر ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن اور سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے اشتراک سے عالمی یوم ایڈز کے حوالے… Continue 23reading ایچ آئی وی وائرس جسم کے دفاعی نظام کو بے اثر بنادیتا ہے،مقررین