پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور‘سرکاری ہسپتالوں میں سہولتوں کا فقدان ، ہائیکورٹ میں درخواست دائر

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور ( این این آئی )سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرزکی کمی اور صحت کی سہولیات فراہم نہ کرنے کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق کی جانب سے دائر رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی اور سہولیات کا فقدان پیدا ہونے سے متعدد بچے جاں بحق ہو چکے ہیں لیکن پنجاب حکومت یا پھر محکمہ صحت کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔آئین کے تحت شہریوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔درخواست میں پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت کو فریق بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…