بہترین صحت اور نیند کیلئے تکیہ کس طرح کا ہونا چاہیے؟
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)پرسکون نیند کے لئے درست تکیے کا ہونا بہت ضروری ہے۔اگر تکیہ ٹھیک نہ ہو تو سر اور گردن میں دردتو ہوگا ہی لیکن ساتھ ہی جسم بھی بے چینی کا شکار ہوجائے گا۔ماہرین صحت کا کہناہے کہ سونے کے لئے درست تکیے کے لئے مختلف چیزوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔نیویارک… Continue 23reading بہترین صحت اور نیند کیلئے تکیہ کس طرح کا ہونا چاہیے؟