بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

ہاضمے کی خرابی اضافی چربی اورجوڑوں کا درد،ماہرین نے آسان ترین حل بتادیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شہد کے فوائد سے انکار نہیں کیا جاسکتا اسی طرح سیب کا سرکہ بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے لیکن اگر ان دونوں کو ملاکر صبح کے وقت استعمال کیا جائے تو یہ ہمارے جسم پر بہت زیادہ مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ ایک چمچ شہد،ایک بڑا چمچ سیب کا سرکہ اور ایک کپ پانی کا لے کر اسے مکس کرنا ہے اور اسے ناشتے سے آدھا گھنٹہ قبل پی لینا ہے۔ماہرین کاکہنا ہے کہ اس کے استعمال سے نظام انہضام درست ہوجائے گا، اضافی چربی پگھلنے لگی گی اور ساتھ ہی جوڑوں میں درد جاتا رہے گا۔اس مشروب کو پینے کے بعد آپ اپنی کھوئی ہوئی توانائی بھی بحال کرلیں گے جبکہ منہ سے بدبوجاتی رہے گی اور آپکی جلد تروتازہ اور چمکدار ہونا شروع ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…