تھرپاکر،غذائیت کی کمی نے تین ماہ کی بچی کو نگل لیا
تھر پارکر(نیوز ڈیسک)تھرپار میں غذائیت کی کمی سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا ، اسلام کوٹ کے علاقے میں 3 ماہ کی بچی انتقال کرگئی،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مرنے والے بچوں کی تعداد 3 ہوگئی جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ نے بچوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کردیا، کمیشن 15 دن… Continue 23reading تھرپاکر،غذائیت کی کمی نے تین ماہ کی بچی کو نگل لیا